سندھ پولیس کےگریڈبیس کےپانچ ڈی آئی جیز کےتقرروتبادلےکردئیےگئے۔۔۔
ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی احمدیارچوہان کوڈی آئی جی ٹریفک کراچی تعینات کردیاگیاہے۔
سندھ پولیس میں ڈی آئی جیز کی سطح پرمعمول کےتقرروتبادلےکردئیےگئے۔پولیس
سروس آف پاکستان کےگریڈبیس کےپانچ ڈی آئی جیزمیں خادم حسین رند،شرجیل کریم
کھرل،احمدیارچوہان،پیرمحمدشاہ اورعمران یعقوب شامل ہیں۔ڈی آئی جی خادم حسین
رندکوشہیدبےنظیرآباد،شرجیل کریم کھرل کوسکھر،پیرمحمدشاہ کوحیدرآباد،سی پی او میں
تعینات ڈی آئی جی انفارمیشن ٹیکنالوجی احمدیارچوہان کوڈی آئی جی ٹریفک کراچی
اورعمران یعقوب کوڈی جی ٹریفک ،لائسنسنگ اینڈ
ٹریننگ تعینات کردیاگیاہے۔