کراچی کے افق پر قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔

صبانور صبانور

کراچی کے افق پر قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔

 

کراچی کے افق پر قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔

غروب آفتاب کے وقت دھنک کے حسین نظارےشہرکےمختلف علاقوں میں نظرآئے۔

شہر قائد میں پیر کو بارش کے بعد کئی مقامات پر قوس قزح دکھائی دی۔

 نیشنل اسٹیڈیم کے قرب و جوار جبکہ ڈی ایچ اے اور کراچی ائرپورٹ سمیت مختلف علاقوں میں قوس و قزح کے دلکش رنگ آسمان پر بکھرے دکھائی دئیے۔

بارش کے رکتےہی مختلف علاقوں میں آسمان پرقوس و قزح کےنمودارہونےپرشہریوں نےیادگاری تصاویزبنائیں