پانچ سال سے زائد عرصہ سے لاپتہ ایم کیو ایم کے دو کارکن واپس آگئے

عرفان علی عرفان علی

پانچ سال سے زائد عرصہ سے لاپتہ ایم کیو ایم کے دو کارکن واپس آگئے

پانچ سال سے زائد عرصہ سے لاپتہ ایم کیو ایم کے دو کارکن واپس آگئے

ایم کیو ایم پاکستان کے دو لاپتہ کارکن جمعے کی شام بہادر آباد مرکز پہنچے اور اراکینِ رابطہ کمیٹی سے ملاقات کی،

 ذرائع کے مطابق واپس آنے والے کارکنان میں قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے حفیظ اور لیاقت آباد سیکٹر کے کارکن شبیر شامل ہیں۔۔۔

واپس آنے والے کارکنان پانچ سال سے زائد عرصہ سے لاپتہ تھے،

ایم کیو ایم پاکستان نے گزشتہ دنوں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد آمد پر لاپتہ کارکنان کی بازیابی کا معاملہ اٹھایا تھا۔۔۔۔