سائفر کیس ،ٹرائل روکنے اور چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

صبانور صبانور

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل محفوظ فیصلے سنائیں گے
عدالت نے سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے