کراچی راشد منہاس روڈ پر بینک مینجر لٹ گیا۔ بینک پہنچا تو مسلح ملزمان بھی پہنچ گئے۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی راشد منہاس  روڈ پر بینک مینجر لٹ گیا۔ بینک  پہنچا تو مسلح ملزمان بھی پہنچ گئے۔

کراچی راشد منہاس  روڈ پر بینک مینجر لٹ گیا۔ بینک  پہنچا تو مسلح ملزمان بھی پہنچ گئے۔

مزاحمت پر گارڈ کو گولی مار دی۔  موٹرسائیکل لے کر فرار ہوگئے۔

پولیس کےمطابق راشد منہاس روڈ پر لال فلیٹ کے قریب  بینک کے باہر لوٹ مار  کا واقعہ پیش آیا ۔ 

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے  ملزمان نے   نجی بینک کے باہر بینک مینجر سے بیش قیمت  موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی۔

 واردات ہوتی دیکھ کر    بینک کا سیکیورٹی گارڈ بھاگتے ہوئے   آگے بڑھا۔

ملزموں نے خطرہ محسوس کرتے ہوئے فائرنگ کی،

جس سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوکر زمین پر گرا۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزموں کو  بینک مینجر کی  موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے  سی سی ٹی وی فوٹیج  کی مدد سے ملزموں  کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔