وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے سیلاب سے صحت کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

وزیر صحت سندھ  عذرا پیچوہو  کا کہنا ہے سیلاب    سے صحت کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا۔

وزیر صحت سندھ  عذرا پیچوہو  کا کہنا ہے سیلاب    سے صحت کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا۔

 تنہا صورتحال کا مقابلہ کرنا ہمارے مشکل تھا۔ این جی اوز، اسپتالوں اور یونیورسٹیز نے ہماری بھرپور مدد کی۔

کراچی کی آغا خان یونیورسٹی  میں  سیلابی صورتحال  میں امداد   کے عنوان سے تقریب کا انعقادکیا گیا۔

صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو  کا کہنا تھاسیلاب    سے صحت کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا۔  این جی اوز اور دیگر نےصورتحال سے نمٹنے میں مدد کی۔

انہوں نے کہا   ان حالات میں کام کرنا آسان نہیں ۔  سیلاب متاثرین ذہنی طور پر ٹھیک ہے۔ ہمیں ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی ضرورت ہے۔

عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ آغا خان  یونیورسٹی نے سیلاب زدہ علاقوں میں کیمپ لگائےہیں۔ کورونا وبا کے دوران بھی اسپتال نے  بھرپور تعاون کیا۔