پاکستانی فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ثناء فاخر نے شوہر سے راہیں جدا کرلی۔

عمران عمران

پاکستانی فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ثناء فاخر نے شوہر سے راہیں جدا کرلی۔

 

پاکستانی فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ثناء فاخر نے شوہر سے راہیں جدا کرلی۔

ثناء اور فاخر کی 14 سال قبل شادی ہوئی تھی۔

بریک اپ دکھ دیتاہےلیکن کبھی کبھارخود کو ٹوٹنے سے بچانے کےلیے رشتے ختم کرنا ضروری ہوتےہیں۔

ثناء فاخر نے انسٹاگرام کی پوسٹ پر اپنی طلاق کی خبر دی۔

ثناء فاخر نے لکھایہ بہت درد ناک ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ اللہ نے ہم دونوں کےلیے اچھا فیصلہ کیا ہوگا ثناء نے ماڈل فاخر جعفری سے 2008 میں شادی کی تھی دونوں کے دو بچے بھی ہیں۔