گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم کو صدر ایف پی سی سی آئی کو اعزازی وزیر مملکت مقرر کرنے کی تجویز دے دی۔

عرفان علی عرفان علی

گورنر سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف  کو ارسال کردہ خط میں کہا ہے کہ کئی ممالک میں بزنس کمیونٹی کے سربراہان کو وزیر کی حیثیت دی جاتی ہے۔

 اس سے تجارتی پالیسیوں میں بزنس کمیونٹی کی بھرپور شرکت یقینی ہوگی۔

 بزنس کمیونٹی کے اعتماد میں اضافہ اور   تاجر برادری  اور حکومت کے درمیان خلیج کم  ہوگی۔ اس اقدام سے حکومت کے کاروبار دوست ہونے کو تقویت حاصل ،،

اور بزنس سرگرمیاں مزید تیز ہوں گی ۔

 گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم  سے درخواست کی ہے کہ اس تجویز پر غور کیا جائے۔