کراچی کےعلاقے سرجانی ٹاون میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ہوگیا ،
پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقتول جھگڑا چل رہاتھا،
فائرنگ کےمختلف واقعات میں پانچ افرادزخمی ہوئے،
کراچی کےعلاقے سرجانی عبدالرحیم گوٹھ کریمی
چورنگی کےقریب موٹرسائیکل سوارملزموں کی فائرنگ سےپچاس سالہ حنیف نامی شخص جاں بحق
ہوا،
لواحقین
کہتے ہیں حنیف پراپرٹی کا کام کرتا تھا ،،، انہوں نے الزام عائد کیا کہ
فائرنگ میں مبینہ طور پر ملوث افراد پہلے علاقے میں ہی رہتے تھے،
جائیدادپر قبضے کی دھمکی دیتے اور رقم کا مطالبہ کرتے تھے
چار بندے تھے واردات ہوگئی اسٹیٹ کا کام کرتے تھے واردات ہوگئی
بھتے کامطالبہ کرتے تھے انہوں نے کہا بھتہ نہیں
دوگے تو پلاٹ پر قبضہ کرلیں گے
انہوں نے پھر بھی نہیں کرا موقع دیکھ کر وہ
واردات کرکے چلے گئے
پولیس کادعویٰ ہےمقتول کاپڑوسی سےجھگڑاچل رہاتھا،مقتول
چاربچوں کاباپ تھا،
آبائی تعلق
مہڑسےتھا،ملزموں کی تلاش شروع کردی گئی
دوسری جانب نادرن بائی پاس ،،، گارڈن عثمان آباد
اور نیوسبزی منڈی کےقریب فائرنگ تین افراد
زخمی ہوئے