کراچی گلستان جوہر میں چور،، وزیراعلی ہاوس کے سینئر سرکاری افسر کی گاڑی لے
کر رفوچکر ہوگئے
مدعی مقدمہ محمد علی نے واردات کا مقدمہ شارع فیصل تھانے میں درج
کرادیا۔
متن مقدمہ کے مطابق مدعی سرکاری افسر ہیں ، اس لیے انہیں سرکاری گاڑی ملی
ہوئی ہے۔
رات
ایک بجے گاڑی گھر کے باہر کھڑی کی تھی۔ کام کے سلسلے میں وہ حیدرآبادگئے۔
واپس آئے
تو گاڑی نہیں تھی۔
نامعلوم
ملزم نے گاڑی چوری کرلی۔
پولیس
نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔