کراچی کی شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں آج صبح پھر آگ بھڑک اٹھی،، جس پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

  کراچی کی شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں آج صبح پھر آگ بھڑک اٹھی،، جس  پر  فائر بریگیڈ نے قابو  پالیا۔

کراچی کی شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں آج صبح پھر آگ بھڑک اٹھی،، جس  پر  فائر بریگیڈ نے قابو  پالیا۔

متاثرہ دکانوں سے اب تک ملبہ نہیں  اٹھا یا گیا۔

کراچی کی شیرشاہ کباڑی مارکیٹ میں آج صبح  پھرشعلے بھڑک  اٹھے۔

 آگ بجھانے کے لئے فائر بریگیڈ کا عملہ پہنچا،، اور کچھ دیر کی کوشش کے بعد آگ پر  قابو پالیا۔

 ریسکیو آپریشن کے دوران فائر انجن کے پائپ رستے رہے،،

 جس  کے سبب  عملے کو  پریشانی کا سامنا کرنا پڑا،، اور  پانی کی بڑی مقدار ضائع ہوگئی۔ دوسری جانب  گزشتہ روز مارکیٹ میں آگ لگنے کے باعث  پچھر دکانوں کو نقصان  پہنچا۔

متاثرہ دکانوں سے تاحال ملبہ نہیں نکالا گیا۔

 کباڑی مارکیٹ  میں آگ  کیسے لگی ،،، اس کی وجوہات کا  تاحال علم نا ہوسکا۔

تاجر وں نے الزام  لگایا ہے کہ گزشتہ روز   فائربریگیڈ کی گاڑی ایک گھنٹے تاخیر سے پہنچی،،

تب تک آگ اپنا کام دکھا چکی تھی۔

  فائر بریگیڈفوری پہنچتی ،،

 تو  نقصان کم ہوتا۔ ہمارا  کروڑو ں  کانقصان  ہوگیا،،

لیکن  کوئی حکومتی نمائند ہ  دادرسی  تک کو ناآیا۔