کراچی میں سابق صدر آصف
علی زرداری کی سالگرہ منائی گئی
سابق صدرآصف علی زرداری 65 سال کے ہوگئے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں
نے انکی سالگرہ کراچی میں منائی ۔اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فریال
تالپورجوکہ پی پی پی خواتین ونگ کی صدر
ہیں اپنے بھائی آصف علی زرداری کی سالگرہ کا انہوں نے کیک کاٹا اور انکی صحتیابی
اور خوشحال زندگی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
اس موقع پر سینیٹر پلوشہ
خان ، سینیٹر، روبینہ خالد ، شاہین کوثرڈار، نرگس فیض بھی شریک تھیں۔