انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوگیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوگیا


اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں آٹھ سو پینسٹھ پوائنٹس کی بڑی کمی ہوئی۔ انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے مہنگا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز  شدید مندی رہی۔ دن کا اختتام  آٹھ سو پینسٹھ پوائنٹس کی کمی سے بیالیس ہزار، اکہتر پوائنٹس پر  ہوا۔ ڈالر کی قیمت میں آج معمولی  اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر ایک  پیسے اضافے کے بعد  دوسو تیئس روپے، پچانوے  پیسے پر بند ہوا ۔