کیٹی بندر میں ماہی گیروں نے پانچ سو سے زائد سوہا مچھلی کے بیج پکڑے جو پچاس کروڑ میں فروخت ہوئے،

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سوہا مچھلی نایاب مچھلیوں میں سے ایک ہے،

بائی پاس سرجری میں سوہا مچھلی سے بنے دھاگے کا استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ دھاگہ کچھ دیر بعد ختم ہوجاتا ہے۔ اس مچھلی کا گوشت بھی مہنگا ہے۔