ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہو
آج کی پریس کانفرنس ایک بہت بڑی کامیابی کے حوالے سے ہے
15 نومبر کو ریکوڈک کا جو منصوبہ منظور ہوا
لیکن بدقسمتی سے کل جو ناخوشگوار واقع ہوئے بلوچستان میں انہوں نے کہاکہ
کل کوہلو ثووب اور بارکھان میں جو اٹیک ہوئے اس میں 16 افراد زخمی ہوئے
ہمارے سیکورٹی فورسز کے جوان جاں ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
کیپٹن فاہد کے ساتھ سپاہیوں نے شہادت نوش کی
بڑی کامیابی کے ساتھ ریکوڈیک کا منصوبہ بلوچستان حکومت نے منظور کروا لیا
پاکستان پر ایک بڑا فائن تھا ہمارے اثاثے اسٹیک پر لگے تھےانکا کہناتھاکہ
اس منصوبے کی منظوری سے اربوں کی فنڈنگ پاکستان آئے گی
بلوچستان جلد ہی ٹریڈ حب کہلائے گا
ہمیں بیرونی کے ساتھ اندرونی سازشوں سے بھی خطرہ ہے، فرح عظیم شاہ کا کہناتھاکہ
بلوچستان کےوسائل پر سب سے پہلا حق صوبے کاہے,
جنوری میں ریکوڈک منصوبے کی تقریب ہوگی
بلوچستان میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں,
بلوچستان میں شروع ترقیاتی منصوبے کسی صورت بھی بند نہیں ہونگے