رہنما تحریک
انصاف اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل
کہتے ہیں یہ حکومت ہر طرح سے انتخابات سے بھاگ رہی ہے، انتخابات کے سوا کوئی آپشن نہیں
مزمل اسلم کاکہنا تھا کہ ملک دیوالیہ کے قریب
پہنچ چکا ملک کا اگلا بحران بیر و ز گاری
ہوگا،
پاکستان تحریک
انصاف کے موجودہ معاشی صورتحال پر حکومت پر تنقید، سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل
کاکہنا تھا کہ اسحاق ڈار کو معیشت کا جادوگر مانا جاتا تھا،آج اکنامی کی حالت کہاں
سے کہاں پہنچ چکی
انتخابات کے
علاوہ کوئی آپشن نہیں،ایسی حکومت آئے جس کے پاس پانچ سال کا مینڈیٹ ہو ،،، ماہر معیشت
مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ ملک دیوالیہ کے قریب پہنچ چکا ،اوروزیر خزانہ اسحاق ڈار
کہہ رہے ہیں واویلا کیا جارہا ہے،
اگلا
بحران بیر و ز گار کرکے گھر بٹھاناہے، ریزرو 6 ارب ڈالر کے ہیں،،،جوڈالر لوگوں
کےپاس تھے وہ بھی حکومت کو دے دیے گئے،
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کاکہنا تھا کہ مراد شاہ نے ایک لطیفہ سنایا
کہ بلاول وزیراعظم بنیں گے،، جس کی کانپیں ٹانگتی ہو وہ وزیراعظم بنے گا؟
جس شخص کا سیلاب آسمان سے آتا ہے وہ وزیراعظم بنیں
گے؟،سیلاب آسمان سے آنا تھا اس لیے سندھ حکومت نے تیاری خلا میں کی تھی