امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے 10پارٹیاں اگر ایک ہوگئی ہیں تو اس میں کسی کو اختلاف نہیں

نزاہت خان نزاہت خان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے 10پارٹیاں اگر ایک ہوگئی ہیں تو اس میں کسی کو اختلاف نہیں

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے 10پارٹیاں اگر ایک ہوگئی ہیں تو اس میں کسی کو اختلاف نہیں ،،، ایسی پارٹیاں جن کو عوام نے مسترد کردیا ہے اس میں اتنی جرات کہاں سے آگئی،،،ہم دیکھیں گے کہ یہ کیسے انتخابات نہیں ہونے دیں گے،،،

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم دونوں مل کر کراچی کے عوام پر شب خون مار رہے ہیں ،،، انتخابات سے ہار اور شکست کی وجہ سے فرار کا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں

پریس کانفرنس  میں کہا کہ الیکشن کمیشن آئین و قانون کے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کو نوٹس جاری کرے۔

ان  کا کہنا تھا    کہ جماعت اسلامی  جماعت اسلامی جمعہ کو  اپنے منشور کا اعلان کرے گی اور آئندہ کے لائحہ عمل  کا اعلان کرے گی