وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے ملک کے موجودہ معاشی چیلنجز سابقہ حکومت کے ٖ غلط فیصلوں کا نتیجہ ہیں۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے ملک کے موجودہ معاشی چیلنجز سابقہ حکومت کے  ٖ غلط فیصلوں کا نتیجہ  ہیں۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے ملک کے موجودہ معاشی چیلنجز سابقہ حکومت کے  ٖ غلط فیصلوں کا نتیجہ  ہیں۔

نیشنل  اسلامک اکنامک فورم کانفرنس سے خطاب  میں دعویٰ کردیا کہ پاکستان 2016 میں جی 20 ممالک  کی فہرست میں شامل ہونے کی دوڑ میں شامل ہورہا تھا۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ  ملک کی بدقسمتی ہے کہ پانچ سال میں کئیے گئے تجربات کی وجہ سے معیشت بدحالی پر پہنچی۔ ساتھ  ہی ایل سیز کے مسائل بھی درپیش ہیں۔ 2013 میں بھی ملک ڈیفالٹ کی طرف تھا،،، دلی خواہش ہے کہ ملک سے سودی نظام کا خاتمہ ہو۔

اس ملک کی بدقسمتی ہے پانچ سال میں تجربوں نے یہاں لاکر کھڑا کردیا کہاں معیشت میں 24 نمبر پر تھا اب 47ویں نمبر پر ہے

خطاب کرتےہوئے مفتاح اسماعیل  نے کہا کہ ملک کسی صورت ڈیفالٹ نہیں ہوا ۔چار ماہ پہلے ہم پٹری سے اترگئے تھے تو حالات کچھ اور ہوتے۔ شوکت ترین اگر فروری میں آئی ایم ایف کا معائدہ نہ توڑتے تو حالات اچھے ہوتے۔

 ملک کسی صورت ڈیفالٹ نہیں ہوا ہے چار ماہ پہلے ہم پٹری سے اترگئے تھے تو حالات کچھ اور ہوتے شوکت ترین اگر فروری میں آئی ایم ایف کا معائدہ نہ توڑتے تو حالات اچھے ہوتےمفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے بھی کہا ہے کہ میں پارٹی کا حصہ ہوں اور رہونگا،، صرف عہدے سے ہیچھے ہوئے ہیں،، آئی ایم ایف سے ڈیل ہوجائے گی،،