سابق صدرجنرل پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

عرفان علی عرفان علی

سابق صدرجنرل پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے

سابق صدرجنرل پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے


سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے۔


پرویز مشرف 2001 سے 2008 تک پاکستان کے صدررہے پرویز مشرف 11 اگست 1943 کو دہلی میں پیدا ہوئے

بھارت  کے خلاف  1965 اور 1971 کی جنگوں میں حصہ لیا۔


جنرل  پرویز مشرف نے 19 اپریل 1964 کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا ۔


جنرل پرویز مشرف نے 1998 میں جنرل کے عہدے پر ترقی  حاصل کی اور آرمی چیف کا عہدہ سبھالا ۔