کراچی
صدر ریگل چوک کے قریب شہری اور ٹریفک پولیس
اہلکاروں میں ہاتھاپائی پولیس اہلکار نے شہری پر گھونسے برسا دیئے.
ٹریفک
پولیس اہلکار نے کار سوار کو روکا جس پر کار سواراور پولیس اہلکار کےدرمیان تلخ
کلامی ہوئی ہےتلخ کلامی کے دوران پولیس اہلکار کی جانب سے شہری کو گھونسے مارے
گئے۔