عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری،اسلام آباد پولیس عدالت کے حلم پر گرفتاری کیلئے لاہور پہنچ گئی
عمران خان توشہ خانہ کیس میں مسلسل غیر حاضر رہے ،
عمران خان کو عدالت کے حکم پر گرفتار کیا جائے گا۔
رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہاہےکہ عمران خان کی گرفتاری کی کوئی بھی کوشش حالات کو شدید خراب کر دے گی،
میں اس نااہل اور پاکستان دشمن حکومت کو خبردار کرنا چاہ رہا،
پاکستان کو مزید بحران میں نہ دھکیلیں اور ہوش سے کام لیں، کارکنان زمان پارک پہنچ جائیں،
اسلام آ عمران خان کو بولیں گے کہ عدالت میں آئیں باد پولیس کا کہناہےکہ عدالت نے عمران خان کے گرفتاری کے وارنٹ جاری کئے ہیں ، اگر وہ عدالت نہیں آتے ہیں تو گرفتار کیا جائے گا، پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ کررہے ہیں ہم نوٹس لے کر پہنچے ہیں