کراچی ڈیفنس فیز فائیو میں فائرنگ سے دو سگے بھائی زخمی۔

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

کراچی ڈیفنس فیز فائیو میں فائرنگ سے دو سگے بھائی زخمی۔

کراچی ڈیفنس فیز فائیو میں فائرنگ سے دو سگے بھائی زخمی۔

 پولیس  کا کہنا ہے واقعہ ذاتی جھگڑےکا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے ڈیفنس فیز فائیو میں  فائرنگ سے زخمی دو افراد کو  جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

 زخمیوں کی شناخت  پنتیس سالہ  عبدالستار اور  چالیس سالہ اصغر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

 پولیس  کا کہنا ہے    فائرنگ کا واقعہ ذاتی جھگڑےکا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

 واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔