معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان سے متعلق بیان پر غلطی کا اعتراف کرلیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان سے متعلق بیان پر غلطی کا اعتراف کرلیا

 معروف بھارتی اداکار نصیر الدین شاہ نے سندھی زبان سے متعلق بیان پر غلطی کا اعتراف کرلیا

انڈین ایک پروگرام میں نصیر الدین شاہ نے کہاکہ پاکستان میں بلوچی دری اور دیگر زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ سندھ اب نہیں بولی جاتی ہے

یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر نصیر الدین شاہ کے اس بیان پر پاکستانی صارفین اور شوبز شخصیات نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور تنقید  کا نشانہ بھی بنایا۔

نصیرالدین شاہ  نے اعتراف کیاکہ اس معاملے پر میں غلط تھا۔