کراچی میں پی ایس ایل سیزن 7کے مرحلےکا آغاز ہونے جارہا ہے

عدنان اطہر عدنان اطہر

کراچی میں پی ایس ایل سیزن 7کے مرحلےکا آغاز ہونے جارہا ہے

کراچی میں پی ایس ایل سیزن 7کے مرحلےکا آغاز ہونے جارہا ہے۔۔تمام تر تیاریاں مکمل ہوگئی  ہیں۔کھلاڑیوں نےپریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا۔

پی ایس ایل ساتویں ایڈیشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی۔

گراؤنڈ کےاندر 13علیحدہ پچز ۔۔اور  براڈکاسٹر کیلئے نیا انکوژر تیار کرلیا گیا ہے۔

پچ پر رولر چل رہے ہیں جبکہ ایس ایم ڈیزبھی انسٹال کی جارہی ہیں۔

ٹیموں کے کھلاڑی بھی اسٹیڈیم  پہنچ گئے اور جم کر پریکٹس کی۔

بیٹنگ بالنگ فیلڈنگ کے ساتھ ایکسرسائز اور فٹبال بھی کھیلی۔

سیکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات  کیے گئے ہیں۔