وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے مشکل وقت ختم ہونے والا ہے

صبانور صبانور

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے مشکل وقت ختم ہونے والا ہے

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے مشکل وقت ختم ہونے والا ہے۔ بلاول بھٹو ملک کی  تقدیر بدلیں گے۔

آرٹس کونسل  میں طلبہ کنوینشن سے خطاب میں کہا کہ  آمر  نے طلبہ یونین پر پابندی لگائی ،، جس کو ختم کرنے میں اڑتیس برس لگے۔طلبہ یونینز پر پابندی کے باعث ایک خلاء پیدا ہوا۔ بلاو  ل  بھٹو  کی ہدایت پر سندھ اسمبلی نے متفقہ طور پر طلبہ یونینز کی بحالی کا قانون پاس کیا ہے۔ گورنر کی منظوری کے بعد طلبہ بحالی کا بل قانون کا حصہ بن جائے گا۔ ملک کو  بہتر  جمہوری سیاسی نظام کی طرف لے جانا ہے۔ بلاول بھٹو  کی سربراہی میں ملک کا اچھا  وقت آنےوالا ہے۔بلاول بھٹو ملک کی  تقدیر بدلیں گے۔