ن لیگ نے لاہور میں آئی پی پی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کرلی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ن لیگ نے  لاہور میں آئی پی پی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کرلی

ن لیگ نے  لاہور میں آئی پی پی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کرلی 

لاہور،ن  لیگ  نے این اے 117 علیم خان کے لیے چھوڑ دیا

لاہور،ن  لیگ  نے این اے  128 عون چودھری کے لیے چھوڑ دیا

ن  لیگ  نے لاہور کا پی پی 149 بھی علیم خان کیلئے چھوڑ دیا