کراچی میں سخت گرمی دھوپ اورموسم کی تپش نےشہریوں کوسمندرکا رخ کرنےپرمجبورکردیا

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

کراچی میں سخت گرمی دھوپ اورموسم کی تپش نےشہریوں کوسمندرکا رخ کرنےپرمجبورکردیا

کراچی میں سخت گرمی دھوپ اورموسم کی تپش نےشہریوں کوسمندرکا رخ کرنےپرمجبورکردیا

قربانی سےفراغت کےبعد بڑی تعداد میں شہری ٹھنڈی ہوائیں کھانےپہنچےسی ویو۔

سنت ابراہیمی کی ادائیگی کےبعد گرم موسم نےپریشان کیا توکراچی والوں نےرخ کرلیا اپنی من پسند جگہ سی ویوکا

گھڑسواری۔۔ اونٹ پرسیرکےساتھ شہریوں نےفیملیوں کےہمراہ ٹھنڈی شام کےمزےاٹھائے۔

میں نےتوصبح گھرکا کام کاج کیا ہے،قربانی کی ہےتواسکےبعد میاں نےکہا کہ چلیں آپکوتفریح کروانےچلتےہیں سی ویوتویہاں آگئے

فیملی کےساتھ زیادہ ترلوگ یہاں آتےہیں سمندربھی پاس ہےہوائیں بھی ٹھنڈی چلتی رہتی ہیں گرمی میں ٹمریچربھی ٹھیک رہتا ہے


گرمی کےستائےشہریوں کاکہنا ہےکہ چھٹی کےروزیہاں آنےسےذہنی تھکاوٹ دورہوجاتی ہے،،

 (کراچی کی یہ خوبصورتی ہےکہ جتنی بھی گرمی لیکن آپ جونہی سمندرکےپاس آتےہیں توبڑااچھا انوائرمنٹ ملتا ہےاورابھی آج شہریوں کی بڑی تعداد آئی ہوئی ہےاچھی ہوا بھی چل رہی ہےاورلوگ اسےانجوائےبھی کررہےہیں

انتظامیہ کی جانب سےاس بارسمندرپرنہانےپرپابندی توعائد نہیں کی لیکن انھیں سمندرکےقریب جانےسےروکنےکیلئےپولیس کی نفری کوتعینات کیا ہے۔