مئیرکراچی مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی کی انتخاباتی مہم کےدوران اخراجات پرسوالات اٹھادئیے کہا ایک طرف کراچی کے مسائل دوسری جانب حافظ نعیم کی آنا ہے۔

نزاہت خان نزاہت خان

ڈپٹی مئیراورپارلیمانی لیڈرکےہمراہ  پریس کانفرنس میں حافظ نعیم الرحمان کو شیروانی کی بھی پیشکش کردی ۔

مئیرکراچی مرتضیٰ وہاب نےکہاکہ  آج سٹی  کونسل کاپہلااجلاس تھا جس میں مثبت سوچ لیکرپہنچے تھے۔۔۔

سیاسی اختلافات ہوسکتےہیں لیکن کراچی کےمسائل کےحل کےلیےسب ایک ہیں ۔

مرتضیٰ وہاب  نے عیدالاضحیٰ کےموقع پرملکرکام کرنےکابھی حوالہ دیا

مئیرکراچی نے پریس کانفرنس میں جماعت اسلامی کوہدف تنقیدبنایا کہا

ایک شخص نےاپنی آنا کی خاطرسب کچھ مفلوج کرکےرکھاہواہے۔

انہوں نےکہاکہ  الخدمت کے ذریعے خدمت کریں سیاست نہ  کریں۔

پریس کانفرنس میں مرتضیٰ وہاب نےکہاکہ  آج کےاجلاس کےذریعےاچھی روایت قائم کرناچاہتاتھا ۔

کہا جو وسائل پیپلز پارٹی کے نمائندے کو ملیں گے وہ سب کو ملیں گے۔

دعویٰ کیاکہ پی ٹی آئی کے وہ لوگ جنہوں نے ہمیں ووٹ نہیں دیا انہیں بھی بلایاتھا۔

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کوشیروانی تحفے میں دینےکابھی اعلان کردیا ۔