کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش۔ موسم خوشگوار ہوگیا ۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے۔ سپر ہائی وے گڈاپ ۔ گلشن معمار ۔ بفرزون ، ناگن۔ ناظم آباد نارتھ ناظم آباد میں بارش ہوئی ۔ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ۔ کالی گھٹا چھا گئی ۔ صبح سے بارش کی کیفیت جاری تھی ۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اکیس جولائی سے بارش کی پیشگوئی کررکھی تھی .