36 دن کےبعد کامریڈ سینگھار نوناری کو رہا کردیا گیا


36 دن کےبعد کامریڈ سینگھار نوناری کو  رہا کردیا گیا

عوامی ورکرز پارٹی کے رہنما سینگھارنوناری کو رہا کردیا گیا ۔



36 دن کےبعد کامریڈ سینگھار نوناری آزاد ہوگئے۔

 

انکی گمشدگی پر 36 روز سے مسلسل انکے آبائی علاقے نصیر آباد میں بھرپور احتجاج کیا گیا ۔ ان کی رہائی کے لیے سندھ کے ادیب دانشور، صحافی ، سول سوسائٹی سب نے اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایاکامریڈ کی بازیابی کےلیے فوزیہ نوناری  سندھی انقلابی گیتوں نے تحریک کو مزید وسعت بخشی ، آج انکی بازیابی پر نصیرآباد  سمیت ہر جگہ خوشی کی لہر دوڑ آئی ہے۔