کراچی ماڈل کالونی میں راہگیرخاتون ڈاکووں کےہاتھ لٹ گئیں

نزاہت خان نزاہت خان

کراچی  ماڈل کالونی میں راہگیرخاتون ڈاکووں کےہاتھ لٹ گئیں

کراچی  ماڈل کالونی میں راہگیرخاتون ڈاکووں کےہاتھ لٹ گئیں

موٹرسائیکل سواراسٹریٹ کرمنل خاتون سے پرس چھین کرفرارہوئے

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پرآگئی

واردات گزشتہ روزہوئی،

فوٹیج میں ملزموں کےچہرے واضع دیکھے جاسکتے ہیں ۔