رانی پور، پیر کی حویلی پر کمسن ملازمہ کے جاں بحق ہونے کا معاملہ

عمران عمران

رانی پور، پیر کی حویلی پر کمسن ملازمہ   کے جاں بحق ہونے   کا  معاملہ


رانی پور، پیر کی حویلی پر کمسن ملازمہ   کے جاں بحق ہونے   کا  معاملہ

رانی پور، کم عمرگھریلو ملازمہ   کی قبرکشائی کے بعد پوسٹ مارٹم کا مرحلہ مکمل

رانی پور، کم عمر گھریلو ملازمہ کے جسم سے اعضاء کے نمونے حاصل کرلئے گئے میڈیکل بورڈ ذرائع کے مطابق حاصل کئے گئے جسم کے نمونے لیبارٹری بھیجے جائیں  گے، پولیس کے مطابق 

پوسٹ مارٹم کے بعد  دوبارہ تدفین کا مرحلہ شروع کردیا گیا ہے،

میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر عقیل قریشی، ڈاکٹر امان اللہ بھنگوار اور ڈاکٹر سمعیہ   شامل ہیں

  ڈاکٹر ذکیہ الدین، ڈاکٹر گلزار علی، ڈاکٹر وقار، ڈاکٹر جاوید میمن بھی میڈیکل ٹیم کا حصہ

 ڈاکٹر سلطان احمد، ڈاکٹر یاسمین جوکھیو بھی میڈیکل ٹیم میں شامل ہیں

 جانب اسٹیپ فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن شائستہ بلوچ رانی پور پہنچ کر شہید بچی فاطمہ کی والدہ اور لواحقین سے ملاقات اور تعزیت کی اوران کو یقین دہانی کرائی کہ فاطمہ کے خون کیساتھ انصاف ہوگا اور ہر ممکن تعان کرینگے ۔