کراچی معروف ٹک ٹاکرحریم شاہ کےشوہرڈیفینس سےکورنگی جاتےہوئےمبینہ طورپرلاپتہ سات روزقبل میرےشوہربلال کونامعلوم افراداپنے ہمراہ لےگئے،ٹک ٹاکرحریم شاہ کادعوی ہے کہ میرے شوہرڈیفینس سےکورنگی میں اپنی والدکےگھرجارہےتھے، کچھ روزقبل میرےشوہربلال لندن سےکراچی گئےتھے، میں شوہرکےہمراہ لندن میں ہی مقیم تھی، حریم شاہ کےشوہرکےلاپتہ ہونےکی اطلاع موصول ہوئی ہے،پولیس حکام کاکہناہےکہ حریم شاہ کی ساس کی جانب سےلاپتہ ہونےکی درخواست دی گئی ہے،