لاہورسمیت پنجاب بھر میں 82 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق،

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

لاہورسمیت  پنجاب  بھر میں 82 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق،

لاہورسمیت  پنجاب  بھر میں 82 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق،

محکمہ صحت کے مطابق پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے ایک ہزار 709مصدقہ کیسز رپورٹ

رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 681 مصدقہ  مریض رپورٹ ہوئے،

لاہور میں گزشتہ روز 44 نئے مریض سامنے آئے،

رواں سال روالپنڈی میں ڈینگی کے 320 مریض  رپورٹ،

راولپنڈی میں گزشتہ روز 20 نئےمریضوں میں ڈینگی کی تصدیق،

لاہور،رواں سال ملتان میں ڈینگی کے 196 مریض رپورٹ ہوئے، ملتان میں گزشتہ روز 5 نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی،محکمہ صحت

 رواں سال فیصل آباد میں ڈینگی کے 124 مریض رپورٹ ہوئے،

 فیصل آباد میں گزشتہ روز 4 نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی،

رواں سال گوجرانوالہ میں ڈینگی کے 63 مریض رپورٹ ہوئے،

گوجرانوالہ میں گزشتہ روز نئے ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہوئی،

گزشتہ روز قصور میں 3 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی،

پنجاب بھر کے  اسپتالوں میں  ڈینگی کے  93 مریض زیر علاج ہیں،

 لاہور کے  اسپتالوں میں  ڈینگی کے 52 مریض زیر علاج ہیں۔