نگران وزیراعظم سے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیز جواد سہراب ملک کی ملاقات

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

نگران وزیراعظم سے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیز جواد سہراب ملک کی ملاقات

نگران وزیراعظم سے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانیز جواد سہراب ملک کی ملاقات 
ملاقات میں وزارت اوورسیز پاکستانیز کے امورپر بات چیت 


نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکاکہناہےکہ 
اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے ،  


ملکی معیشت میں اوورسیز پاکستانیوں کا زرمبادلہ مثبت کردار ادا کرر ہا ہے ،