پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ اداکارشبیر مرزا انتقال کر گئے

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ  اداکارشبیر مرزا انتقال کر گئے

پی ٹی وی کے نامور ایوارڈ یافتہ  اداکارشبیر مرزا انتقال کر گئے

شبیر مرزا کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا کردی گئی 

اداکار شبیر مرزا ڈیڑھ ماہ سے  بیمار تھے 

شبیر مرزا نے ڈرامہ  گیسٹ ہاوس   سے شہرت پائی تھی