امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں

نزاہت خان نزاہت خان

امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں

کراچی میں امریکا میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں ، ترجمان عافیہ موومنٹ کے مطابق عصمت صدیقی طویل عرصے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں۔

عصمت صدیقی کی عمر 80  برس تھی

عصمت صدیقی نے ڈاکٹر عافیہ سمیت تین بچوں کو سوگوار چھوڑا

نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائیگا