منکی پاکس کے مشتبہ مریض اسلام آباد ایئرپورٹ سے اسپتال منتقلی کے دوران فرار،
منکی پاکس کے مشتبہ مریض لیبیا سے ڈیپورٹ ہو کر اسلام آباد پہنچے تھے،
لیبیا سے بے دخل پاکستانیوں کی خصوصی فلائٹ سے پاکستان لایا گیا تھا،
لیبیا سے بے دخل پاکستانیوں کی فلائٹ 8 ستمبر رات کو اسلام آباد پہنچی تھی،
لیبیا سے آنے والی پرواز کے 4 مسافروں میں منکی پاکس علامات تھیں،
اسکریننگ کے دوران 4مشتبہ مسافروں کو الگ کیا گیا، ذرائع بی ایچ ایس منکی پاکس کے4مشتبہ مریضوں کو پمز منتقل کرنے کا فیصلہ ہوا،
مشتبہ کیسز کے فارم تیار کر کے ایمبولینس میں سوار کیا گیا، مشتبہ مریض ایئرپورٹ سے نکلنے کے بعد ایمبولینس سے فرار ہو گئے تھے، منکی پاکس کے مشتبہ مریض کوائف فارم ساتھ لیکر فرار ہوئے ، بارڈر ہیلتھ سروسز مشتبہ منکی پاکس مریضوں کے فرار پرخاموش