کولمبو میں گہرے بادلوں اور سورج کی آنکھ مچولی جاری
کولمبو میں آج 60 سے 90 فیصد تک بارش کی پیشگوئی
کولمبو میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرا آج بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے
کولمبو۔ اگر میچ کے دوران بارش ہوئی تو ابتدائی طور پر ڈی ایل ایس قانون لاگو ہوگا
کولمبو۔ بارش مسلسل جاری رہی اور گراونڈ کھیلنے کے قابل نہ رہا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا
کولمبو۔ بھارت نے پاکستان کیخلاف 24 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنا رکھے ہے
کولمبو میں زیادہ سے زیادہ درجہ 28 اور کم سے کم 24 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا
کولمبو۔ ہوا میں نمی کا تناسب 89 فیصد اور 2 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی