ثناء سندھی ایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ نے کراچی کی سماجی کارکن فہمیدہ ریاض کے ساتھ مل کر رانی پور کے علاقے حویلی میں قتل ہونے والی معصوم بچی فاطمہ کے گاؤں خانواہن میں خواتین اور بچوں میں چپل، کپڑوں کے جوڑے، مچھر دانی اور خیمے تقسیم کیے
فاطمہ کی والدہ کی جانب سے گاؤں کی خواتین میں سامان تقسیم کیا گیا،
جس میں 200 جوڑے کپڑے، 50 مچھر دانی، 15 ٹینٹ اور 200 سے زائد لیڈیز چپل شامل ہیں۔