پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم خلا میں پہنچ گئیں

صبانور صبانور

پاکستانی خلا  باز نمیرا سلیم خلا میں پہنچ گئیں

پاکستانی خلا  باز نمیرا سلیم خلا میں پہنچ گئیں 

نمیرا سلیم کے ہمراہ  پرواز میں 2نجی خلا  باز بھی موجود ہیں

عملے کے3 ارکان بھی مشن کا حصہ ہیں
نمیرا  نے خلا  میں  سفر کا ٹکٹ 2لاکھ ڈالر میں خریدا تھا

امریکامیں پاکستانی سفیر مسعود  خان کی نمیرہ سلیم کو خلا کا کامیاب سفر کرنے پرمبارکباد

آپ کی وجہ سے پاکستانی پرچم خلا میں لہرایاگیا،پاکستانی سفیر مسعود خان