نگراں وزیر قانون،انسانی حقوق عمر سومرو کا سکھر سینٹرل جیل کا دورہ کیا
عمر سومرو نے سیکریٹری ہیومن رائٹس اور جیل سپرئیڈنٹس کے ہمراہ تین گھنٹے جیل میں بیٹھ کرقیدیوں مسائل سنے،
صوبائی وزیرنےچھوٹے کیسز میں قید کاٹنے والے 50 قیدیوں کے کیسز لیگل ایڈ پلس کے حوالے کئے،
اس موقع پر نگران وزیر قانون انسانی حقوق عمر سومرو نے کہاکہ جن قیدیوں کے پاس وکلا کو فیس ادا کرنے کے لئے پیسے نہیں ہیں انکو ہم وکلا فراہم کریں گے،
صوبائی وزیر نے سکھر سینٹرل جیل کےاندرصفائی کے انتظامات بہتر ہونے پر ایس ایس پی جیل اشفاق کلوڑ کو شاباش دی
دیگر اسپتالوں سے تو سکھر سینٹرل جیل کی اسپتال کی صفائی بہتر ہے،