لاہور،پی سی بی کا سابق کپتان محمد حفیظ کی خدمات کا اعتراف

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

لاہور،پی سی بی کا سابق کپتان محمد حفیظ کی خدمات کا اعتراف

لاہور،پی سی بی کا سابق کپتان محمد حفیظ کی خدمات کا اعتراف

ذکاء اشرف کا کہناتھاکہ محمد حفیظ  نے کرکٹ کی بہتری کے لیے حصہ ڈالا

محمد حفیظ کی ماہرانہ رائے اور کھیل سے متعلق تجربہ انمول ہے،

محمد حفیظ کے مشورے مددگار ثابت ہوئے بلکہ قومی ٹیم پر مثبت اثر بھی پڑا،

مستقبل میں بھی محمد حفیظ سمیت دیگر کرکٹرز کی  خدمات   لیتے رہیں گے