رانی پور ،گھریلو ملازمہ قتل کیس ، پیر فیاض شاہ گرفتار، پولیس

عمران عمران

رانی پور ،گھریلو ملازمہ قتل کیس  ، پیر فیاض شاہ  گرفتار، پولیس

رانی پور ،گھریلو ملازمہ   قتل کیس  ، پیر فیاض شاہ کو گرفتار کرلیاگیا پولیس

 ملزم پیر فیاض شاہ سندھ ہائیکورٹ  سے ضمانت پر تھا

پیر فیاض شاہ   حویلی  جا رہا تھا توگرفتار کیاگیا ،

گرفتار  ملزم پیر فیاض شاہ    نامعلوم مقام پر منتقل کیاگیا ہےاس سے قبل فیاض شاہ نے عدالت کوآگاہ کیاکہ بچی کی  موت بیماری کی وجہ سے ہوئی

بچی کی ہلاکت میں  خاندان کو کوئی بھی فرد  ملوث نہیں

خاندان اور درگاہ کو سیاسی طور پر ٹارگٹ کیا جا رہا ہے