ورلڈ کپ 2023 ،افتتاحی میچ میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈآمنے سامنے
ورلڈکپ افتتاحی میچ،نیوزی لینڈ کاانگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا گیا کپتان کیوی کا کہناتھاکہ ورلڈکپ کاہر میچ اہم ہے،
وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، ٹام لیتھم نے کہاکہ
کین ولیمسن صحت یاب ہورہے ہیں،اگلے میچز کھلیں گے، انگلش کپتان نے کہاکہ
ٹاس جیتتے تو ہم بھی بالنگ کراتے، جوزبٹلر نے کہاکہ
بین اسٹوک انجری کے باعث میچ نہیں کھلیں گے،