حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 700تک جاپہنچی، عرب میڈیا حماس کے حملوں میں 2ہزار 170 اسرائیلی زخمی ہوچکے ہیں، عرب میڈیا اسرائیل کے حملوں میں 380 سے زائدافراد جاں بحق ہوئے ہیں، فلسطینی وزارت صحت مطابق اسرائیلی حملوں میں 2ہزار200 سے زائد افراد زخمی ہوچکے