وائلڈ لائف کے عملے پر تشدد

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

وائلڈ لائف کے عملے پر تشدد


کراچی کےعلاقےصدرایمپریس مارکیٹ کےقریب وائلڈلائف کےعملےنےغیرقانونی طورپرپرندوں کی فروخت کی اطلاع پردکان پرچھاپہ ماراتومشتعل افرادنےوائلڈلائف عملےکوتشددکانشانہ بنایا۔


مشتعل افرادتحویل  سےپرندےبھی چھین کرفرارہوگئے۔۔۔واقعے کامقدمہ بھی  درج کرلیاگیا۔


غیرقانونی طورپرپرندوں کی فروخت کی اطلاع پرصدرایمپریس مارکیٹ کےقریب وائلڈلائف کےعملےنےچھاپہ ماراتومبینہ طورپرمشتعل افرادنےوائلڈلائف کےعملےکولاٹھی ڈنڈوں سےتشددکانشانہ بنایا۔


واقعے کےحوالےسےوائلڈلائف حکام کاکہناہےغیرقانونی طورپرمتعدداقسام کےپرندوں کی فروخت کی جارہی تھی۔۔۔تشددسےتین اہلکاربھی زخمی ہوئے۔۔۔

مشتعل افرادتحویل میں لیےگئےپرندےچھین کرفرارہوگئے۔۔۔



وائلڈلائف حکام نےواقعہ کامقدمہ درج کرکےمزیدقانونی کارروائی کاآغازکردیا۔۔۔