وہ میڈیا ورکرز جن کو اس سوسائٹی میں گھر نہیں مل سکے،انہیں بھی گھر فراہم کریں گے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

وہ میڈیا ورکرز  جن کو اس سوسائٹی میں گھر نہیں مل سکے،انہیں بھی  گھر فراہم کریں گے ، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری

 

 

 

، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری  لاہور میں کہاہےکہ اس ہاوسنگ سوسائٹی کو جہاں ہم چھوڑ کرگئےتھے وہاں سے بھی پیچھے چلے گئی،

پانی کی فراہمی کیلئے  ایم ڈی  واسا سے بات کی ہے

صحافی برادری  کے مسائل حل کریں گے،

ترقیاتی کاموں کیلئے ڈی سی سے بھی بات چیت ہو رہی ہے ،

اس سوسائٹی میں پارک اور شاپنگ مال بننا چاہیے ،

وزیراعلیٰ پنجاب کے دروازے ہمیشہ صحافیوں کیلئےکھلے ہیں،

وہ میڈیا ورکرز  جن کو اس سوسائٹی میں گھر نہیں مل سکے،انہیں بھی  گھر فراہم کریں گے ،

میڈیا ورکرز نے ہمارے ساتھ بہت ماریں کھائیں ہیں ،