پاکستان سری لنکا انڈر 19 ون ڈے سیریز

صبانور صبانور

پاکستان سری لنکا انڈر 19 ون ڈے سیریز

پاکستان سری لنکا انڈر 19 ون ڈے سیریز

سری لنکا انڈر 19 ٹیم نے پہلے ون ڈے  میں پاکستان کو 58 رن  سے شکست دیدی
سری لنکا انڈر 19  ٹیم  نے پاکستان کو جیت کیلئے  310 رن کا ہدف دیا 
310رن کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان انڈر 19کی ٹیم 251رن  پر آوٹ
پلیرو پریرا نے 156 رنز کی اننگ کھیلی
نوید خان نے تین وکٹیں حاصل کیں
سمیر حسین نے 98 اور عرفات مہناس نے 84 رنز بنائے
کالا پہانا نے 4 اور گروکا نے3 وکٹیں  حاصل کیں
ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ منگل کو کھیلا جائے گا