احتساب عدالت اسلام آبادمیں پارک لین ریفرنس کی سماعت 20دسمبر تک ملتو ی

نزاہت خان نزاہت خان

احتساب عدالت اسلام آبادمیں  پارک لین ریفرنس  کی سماعت 20دسمبر تک ملتو ی

احتساب عدالت اسلام آبادمیں  پارک لین ریفرنس  کی سماعت 20دسمبر تک ملتو ی

عدالت نے آصف  زرداری سمیت 19 ملزمان کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

احتساب عدالت اسلام آباد نے آصف  زرداری و دیگر ملزمان کو دوبارہ نوٹسز جاری کردیئے

ابھی نوٹس کردیتےہیں، تفصیلی دلائل آئندہ سماعت میں سن لیں گے، جج محمد بشیر

معاہدےسےقبل  آصف  زرداری پارک لین میں بطور ڈائریکٹر نہیں رہےتھے، وکیل